مغز خور
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - مغز کھانے والا، مغز خالی کر دینے والا، (کنایۃً) نہایت بکواس، فضول۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - مغز کھانے والا، مغز خالی کر دینے والا، (کنایۃً) نہایت بکواس، فضول۔